the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

میکسیکو میں شدید سردی اور برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں۔تیز ہواؤں کے باعث متعدد درخت گرگئے جبکہ تعلیمی ادارے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

سرد موسم اور ٹھنڈی ہواؤں نے دارالحکومت میکسیکو سٹی سمیت 8 ریاستوں کا رخ کر



لیا۔ بعض علاقوں میں شہری برفباری کو انجوائے کرنے باہر نکل آئے تو دوسری طرف 70 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کئی درخت گر گئےاور شہری گھروں پر رہنے پر مجبور ہوگئے۔

متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کرد ئیے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.